Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Wailing Wall

Wailing Wall or Western Wall Prayers In Urdu

 Western Wall or  Wailing Wall اس دیوار کو مسلمان براق کے نام سے جانتے ہیں۔۔ آپ کو اس دیوار میں سوراخ نظر آ رہے ہوں گے یہ سوراخ یہودیوں کی پرچیوں نے بنا دیے ہیں۔۔ یہودی جب بھی یہاں عبادت کے لیے آتے ہیں پرچی پر اپنی ضرورت لکھ کر اس دیوار میں گھسا دیتے ہیں۔۔ بعد میں ان کے ربی وہ پرچیاں نکال کر دریا میں پھینک دیتے ہیں۔۔ اب سب کو یہ سوچ آ رہی ہو گی کہ اس پرچی میں کیا لکھتے ہوں گے یہ۔ اکثر پرچیوں میں یہ اپنی اسٹیٹ بنانے کے لیے مسیحا کو آنے کا کہتے ہیں یعنی دجال کو پرچی لکھ کر بلاتے ہیں۔۔ اور یہاں رونے کا مقصد ہی ان کا یہ ہے کہ ان کی ریاست قائم ہو دوبارہ جیسے ان کے خیال کے مطابق حضرت داود علیہ سلام نے قائم کی تھی ۔۔ ⛳